اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان اور روس کے درمیان کسٹمز میں شماریاتی ڈیٹا تبادلے کے معاہدے پر دستخط

16 Jun 2023
16 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان اور روس کے درمیان کسٹمز کے درمیان شماریاتی ڈیٹا کے تبادلے کیلیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور روس نے سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم کے موقع پر جو 14 سے 17 جون تک ہو رہا ہے، پاکستان کسٹمز دی فیڈرل کسٹمز سروس (روسی فیڈریشن)کے درمیان معاہدہ ہوا۔رشین فیڈریشن میں پاکستان کے سفیر شفقت علی خان نے پاکستان کسٹمز کی جانب سے ایم او یو پردستخط کئے ، سیکرٹری کامرس محمد صالح فاروقی اور ماسکو میں پاکستانی سفارتخانہ میں منسٹر ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ شوکت حیات چیمہ بھی موجود تھے۔

 

مفاہمت کی یادداشت پر عملدرآمد کیلئے فریقین بیرونی تجارت کے اعدادوشمار مرتب کرنے کیلئے بروئے کار لائے جانے والے طریقہ کار کے بارے میں معلومات کے تبادلے، اس کی نمایاں تبدیلیوں اور اس کے ساتھ ساتھ باہمی تجارت کے بارے میں شماریاتی اعدادوشمار کے تبادلے ماسوائے اس ڈیٹا کے جو ریاست یا تجارتی رازداری کے دائرہ کار میں آتا ہو، کے شعبہ میں تعاون کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے