اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

زرمبادلہ کے ذخائر ملکی ضروریات سے کتنے کم ہیں؟سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشاکا بیان جاری

16 Jun 2023
16 Jun 2023

(ویب ڈیسک)سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر ملکی ضروریات سے 14 ارب ڈالر کم ہیں۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک بیان میں حفیظ پاشا کا کہنا تھا کہڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کا تخمینہ ایک ماہ کی درآمدی صورت حال کی بنیاد پر لگایا گہا ہے اور جس کے مطابق ایک ڈالر کی سطح 322 روپے کے مساوی ہونی چاہئے اور اگر پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر ڈیڑھ ماہ کے درآمدی بوجھ کو برداشت کرنے کے قابل ہوجائیں تو ایک ڈالر کی قدر 264 روپے کے مساوی ہوجائے گی۔

 

ڈاکٹر پاشا نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام نہ ملنے کی صورت میں پاکستان کے پاس واحد راستہ یہی بچا ہے کہ وہ بیرونی قرضوں کی ری سٹرکچرنگ کرائے،پاکستان کی سب سے بڑی مشکل ملٹی لیٹرل قرضے ہیں۔زیادہ قرضہ انہی ذرائع سے حاصل کیا گیا ہے،اس قرضے کی واپسی سب سے بڑا چیلنج ہے جبکہ دوسرا بڑا چیلنج آئی ایم ایف کی شرائط پورا کرنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے