اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روپیہ تنزلی کا شکار، ڈالر کی قیمت میں اضافہ

15 Jun 2023
15 Jun 2023

(لاہور نیوز) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قیمت دوبارہ بڑھنے لگی۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 19 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد انٹربینک میں امریکی ڈالر 287 روپے 37 پیسے پر بند ہوا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 18 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر 2 روپے اضافے کیساتھ 296 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے