اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روسی خام تیل کی پہلی کھیپ کی پاکستان میں ریفائنری کو منتقلی مکمل ہوگئی

15 Jun 2023
15 Jun 2023

(ویب ڈیسک) روس سے درآمد کی جانے والی خام تیل کی پہلی کھیپ مکمل طور پر پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کو منتقل کردی گئی۔

خام تیل لانے والا بحری جہاز 11 جون کو کراچی بندرگاہ پہنچا جس سے خام تیل کی بندرگاہ پر واقع ریفائنری کےسٹوریج ٹینکس میں منتقلی 12 جون کو شروع کی گئی۔خام تیل کی منتقلی 40 گھنٹوں میں مکمل کی جانی تھی تاہم ریفائنری کی روسی خام تیل کو پہلے سے موجود سعودی اور مڈل ایسٹ کے خام تیل سے علیحدہ  سٹور کرنے کی حکمت عملی کی وجہ سے منتقلی سست روی کا شکار رہی۔

 

کے پی ٹی کے مطابق روسی خام تیل کی پی آر ایل ٹینک میں منتقلی کا عمل گزشتہ شب 8 بج کر 24 منٹ پر مکمل کیا گیا،45 ہزار 142 میٹرک خام تیل کی ترسیل پی آر ایل کو کر دی گئی ہے،موسم سازگار ہوتے ہی خام تیل لانے والا بحری جہاز کراچی کی بندرگاہ سے روانہ ہوجائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے