اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نجی و کمرشل بیرونی قرضے واپس نہ ہونے پر ڈیفالٹ کا خدشہ ہے، موڈیز

15 Jun 2023
15 Jun 2023

(لاہور نیوز) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے حالیہ بجٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نجی اور کمرشل بیرونی قرضوں کی واپسی نہ ہونے پر ڈیفالٹ اور ریٹنگ اثر انداز ہونے کاخدشہ ہے۔

موڈیز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بجٹ میں آمدن بڑھانے اور اخراجات کم کرنے کے اقدامات نہیں کیے گئے ، بجٹ کا 60 فیصد تو قرض و سود کی ادائیگی کی نذر ہوجائے گا، قرض و سود کی ادائیگی سے حکومت عوامی فلاح کے منصوبوں پر ہاتھ کھینچ سکتی ہے۔

عالمی ریٹنگ ایجنسی کے مطابق بیرونی مالی تعاون میں بھی پاکستان غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے، موجودہ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کی بھی کوئی گارنٹی نہیں ہے۔موڈیز کے مطابق ممالک اور اداروں سے حاصل قرض کی موخر ادائیگی پر کریڈٹ ریٹنگ متاثر نہیں ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے