اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عید سے قبل سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

15 Jun 2023
15 Jun 2023

(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو 23 جون کو تنخواہیں دینے کا اعلان کر دیا۔

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عید الاضحیٰ سے پہلے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کا کہہ دیا ہے ،سیکریٹری فنانس کو کہا ہے کہ 23 جون کو تنخواہیں ادا کر دیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ عید سے پہلے تنخواہوں سے متعلق بات چیت مکمل ہو چکی ہے سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں ادا کر دی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے