اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

خبردار! سالگرہ کیک پر موم بتیاں مت لگائیں

15 Jun 2023
15 Jun 2023

(ویب ڈیسک) سالگرہ کیک کے بغیر نامکمل لگتی ہے اور کیک پر اگر موم بتیاں نہ لگی ہوں تو کیک سونا لگتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ عمل ہزاروں بیکٹیریاز کی منتقلی کا باعث بن سکتا ہے۔

امریکہ کی کلیمسن یونیورسٹی میں فوڈ سیفٹی کے پروفیسر پال ڈاسن نے سی این این کو بتایا کہ ان کی ٹیم کی طرف سے کی گئی ایک تحقیق میں پایا گیا ہے کہ جب موم بتیاں بجھائی جاتی ہیں تو اس دوران تقریباً 1000 بیکٹیریا خارج ہوتے ہیں۔

پروفیسر ڈاسن نے کہا کہ اگر کوئی کیک پر لگی موم بتیاں پھونک مار کر بجھائے گا تو میں تو اپنے کیک کے ٹکڑے کے اوپر کی تہہ کو پھینک دوں گا۔ تاہم انہوں نے کہا کہ ایسے کیک کھانے سے ہر کسی کو بیمار ہونے کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

پروفیسر کا کہنا تھا سالگرہ کا کیک کھانے میں کم خطرہ ہے لیکن اصل مسئلہ اُن لوگوں کیلئے پیدا ہوتا ہے جن کی قوت مدافعت انتہائی کمزور ہے، بیمار ہیں یا بوڑھے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے