اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پاکستان میں داخلے پر لازمی کووڈ 19 ویکسین سرٹیفکیٹ دکھانے کی شرط ختم

15 Jun 2023
15 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان میں داخل ہونے پر مسافروں کے لیے کووڈ 19 ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی دکھانے کی شرط ختم کردی گئی۔

ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں کے لیے کووڈ 19 پالیسی کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا ہے، جس  کے مطابق پاکستان میں داخلے  پر لازمی کووڈ 19 ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کردی گئی ہے۔

فیصلے کے بعد  پاکستان آنے والے مسافروں کو بورڈنگ سے پہلے یا آمد پر منفی پی سی آر رپورٹ پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ برطانیہ، خلیج و دیگر ممالگ سے آنے والے مسافروں کی 2 فیصد سکریننگ ختم کردی گئی ہے۔

ترجمان کے مطابق مذکورہ بالا تمام پالیسیاں فوری طور پر نافذ العمل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے