اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ٹیکس گزاروں کو خبردار کر دیا

15 Jun 2023
15 Jun 2023

(لاہور نیوز) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے تمام ٹیکس گزاروں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلز ٹیکس اور گوشوارے بروقت جمع کروائیں۔

ترجمان پنجاب ریونیو اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ٹیکس گزاروں نے جرمانے اور سر چارج سے بچنا ہے تو سیلز ٹیکس اور گوشوارے بر وقت جمع کروائے جائیں، تمام مقررہ واجبات کی ادائیگیاں ماہ جون میں یقینی بنائی جائیں، بروقت ٹیکس ادائیگی قومی فریضہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے