اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن سے اوورسیز پاکستانیوں کے وفد کی ملاقات

14 Jun 2023
14 Jun 2023

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن سے اوورسیز پاکستانیوں کے وفد کی ملاقات ہوئی۔

گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے سابق ایم پی اے رانا لیاقت علی کی قیادت میں اوورسیز پاکستانیوں کے وفد نے ملاقات کی۔ اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

گورنر پنجاب نے کہا کہ حکومت پاکستان نے مشکل معاشی حالات کے باوجود حالیہ بجٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کے لئے کافی مراعات کا اعلان کیا ہے۔ اوورسیز پاکستانیوں کی تجاویز وزیر اعظم تک پہنچاؤں گا۔ سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں گے۔

سابق ایم پی اے رانا لیاقت علی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون کی قیادت نے اپنے ہر دور حکومت میں ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے تاریخی منصوبے بنائے۔ جنرل الیکشن میں مسلم لیگ نون واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے