اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مئی 2023 میں ترسیلات زر میں مزید کمی

13 Jun 2023
13 Jun 2023

(لاہور نیوز) سٹیٹ بینک نے مئی کی ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کر دیں۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مئی کی ترسیلات زر کی تفصیلات کے مطابق ورکرز ترسیلات کا حجم مئی 2023 میں 2.10 ارب ڈالر رہا، مئی میں ترسیلات اپریل کے مقابلے 4 فیصد کم رہیں، مئی کی ترسیلات گزشتہ برس مئی سے 12.8 فیصد کم رہیں۔

سٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے 11ماہ میں ورکرز ترسیلات زر 24.83 ارب ڈالر رہیں، 11ماہ کی ترسیلات پچھلےمالی سال کے 11 ماہ کے مقابلے میں 3.65 ارب ڈالر کم ہیں۔

بینک دولتِ پاکستان کے مطابق سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال سب سے زیادہ 5.92 ارب ڈالر پاکستان بھیجے جبکہ متحدہ عرب امارات سے 4.32 ارب ڈالر پاکستان بھیجے گئے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے