اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روس سے تیل کے بعد ایل پی جی کی پہلی کھیپ بھی پاکستان پہنچ گئی

13 Jun 2023
13 Jun 2023

(ویب ڈیسک) روس سے خام تیل کے بعد مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی پہلی کھیپ بھی طورخم کے راستے پاکستان پہنچ گئی۔

روس سے ایل پی جی ریل کے ذریعے ازبکستان پہنچائی گئی تھی جہاں سے ٹینکرز کے ذریعے افغانستان کے راستے پاکستان پہنچائی گئی، ایل پی جی کارگو 10 ٹینکرز پر مشتمل ہے۔

ایل پی جی ٹینکرز روس سے خریدے گئے ایک لاکھ 10 ہزار ٹن ایل پی جی کا حصہ ہیں، علاوہ ازیں دو روز قبل پہلا روسی خام تیل بردار جہاز بھی کراچی بندرگاہ پہنچا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے