اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گرمی کی شدت بڑھتے ہی لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ

13 Jun 2023
13 Jun 2023

(لاہور نیوز) گرمی کی شدت بڑھتے ہی شہر کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6 گھنٹے سے زائد ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق لیسکو کو800 میگا واٹ بجلی کے شارٹ فال کا سامنا ہے، لیسکو کی بجلی کی طلب 4800 میگا واٹ سے تجاوز کر گئی ہے، شارٹ فال کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں چھ گھنٹے سے زائد کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔

بجلی کی طویل بندش کے باعث شہری نڈھال ہو کر رہ گئے ہیں، شہریوں کا کہنا ہے کہ شدید گرمی میں بجلی گھنٹوں غائب رہتی ہے، ایک گرمی سے بُرا حال ہے رہی سہی کسر لوڈ شیڈنگ نکال دیتی ہے، بل بڑھتے جارہے ہیں مگر بجلی نہیں آتی ہے۔

تاجر حضرات کا کہنا ہے کہ مہنگائی نے کاروبار کو پہلے ہی بریک لگا دی ہے، لوڈشیڈنگ سے کاروبار مزید ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے