اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روسی تیل کی آمد: پیٹرول 30 سے 40 روپے تک سستا ہونے کا امکان

13 Jun 2023
13 Jun 2023

(ویب ڈیسک) روسی خام تیل پاکستان پہنچنے کے بعد یکم جولائی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 30 سے 40 روپے فی لیٹر تک کی کمی کا امکان ہے۔

وزارتِ پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق روس سے آنے والے تیل کی جہاز سے آف لوڈنگ اور سٹوریج ڈسچارجنگ کا عمل جاری ہے۔ پاکستان اور روس کے درمیان ابتدائی طور پر 1 لاکھ بیرل تیل کا معاہدہ طے ہوا ہے، پہلی کھیپ کے نتائج کے بعد 7 لاکھ بیرل تیل پاکستان آئے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ روسی تیل آنے سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں یکم جولائی سے 40 روپے تک کی کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ روس سے آنے والے 45 ہزار ٹَن تیل کی پہلی کھیپ پی آر ایل ریفائنری میں ریفائن ہوگی۔ آئندہ 2 ہفتوں تک روسی تیل مارکیٹ میں فروخت ہونے کیلئے دستیاب ہوگا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر سینیٹر مصدق ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ روس سے درآمد کیے گئے خام تیل کی ادائیگی امریکی ڈالر میں نہیں بلکہ چینی کرنسی میں کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے