اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گرمی کی شدت میں اضافے سے بجلی کی طلب بھی بڑھنے لگی

12 Jun 2023
12 Jun 2023

(لاہور نیوز) گرمی کی شدت میں اضافے سے بجلی کی طلب بھی بڑھنے لگی۔ شہر کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

لیسکو کی بجلی کی طلب 4500 میگاواٹ سے تجاوز کر گئی۔ این پی سی سی کی جانب سے لیسکو کو 3900 میگاواٹ بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔ لیسکو کو 600 میگاواٹ بجلی کے شارٹ فال کا سامنا ہے۔ شارٹ فال زیادہ ہونے کے باعث شہر میں 2 گھنٹے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کیا گیا۔

شیڈول کے برعکس شہر کے مختلف علاقوں میں 3 سے 4 گھنٹے لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ دیہی اور سرحدی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 5 گھنٹے سے زائد ہو گیا۔ تکنیکی خرابیوں کے باعث بھی شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔ لوڈشیڈنگ کے باعث شہری شدید پریشان ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے