اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، شرح سود میں تبدیلی کا امکان

12 Jun 2023
12 Jun 2023

(لاہور نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان آج اپنی نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا جس کے تحت شرح سود میں تبدیلی کا امکان ہے۔

دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں سٹیٹ بینک آف پاکستان میں ہو گا جس میں مانیٹری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔

گزشتہ اعلان میں مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں 100 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کیا تھا۔

اضافے کے بعد پالیسی ریٹ 21 فیصد پر ہے جو ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح ہے، اس سے قبل 2 مارچ کو 300 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا تھا۔

گزشتہ مالی سال کے اختتام پر پالیسی ریٹ 14.75 فیصد رہا تھا، رواں مالی سال کے دوران اب تک شرح سود میں 6.25 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

گزشتہ چند مہینوں میں امریکی ڈالر  کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت گر رہی ہے اور اس وقت ایک ڈالر کی قیمت 286 روپے سے زائد ہے جو کہ اس کی تاریخی بلند ترین سطح ہے، اس سے ملک میں درآمد برآمد کا توازن بھی متاثر ہوا ہے کیونکہ امپورٹ کی جانی والی اشیاء مہنگی ہو رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے