اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

9 مئی واقعات: جی ایچ کیو حملے میں ملوث ایک اور شرپسند کی شناخت

12 Jun 2023
12 Jun 2023

(لاہور نیوز) 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ میں ملوث ایک اور شرپسند کی شناخت ہو گئی، ملزم راجہ دانش راولپنڈی کا رہائشی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملزم نے جی ایچ کیو حملے کے دوران بے شرمی کی تمام حدود پار کردیں، شرپسند راجہ دانش حملے کے دوران لوگوں کو توڑ پھوڑ پر اکساتا رہا، خود بھی ڈنڈوں سے جی ایچ کیو کے مونوگرام کو توڑ کرجی ایچ کیو میں داخل ہو گیا۔

شرپسند نے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر شدید پتھراؤ بھی کیا، شرپسند پٹرول بم پھینکنے میں بھی صفِ اول میں رہا، قانون نافذ کرنے والے ادارے شر پسند کی گرفتاری کے لیے مُتحرِک ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے