اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.44 قیمت فروخت : 40.51
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 320.38 قیمت فروخت : 320.95
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.65 قیمت فروخت : 371.32
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.75 قیمت فروخت : 197.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.33 قیمت فروخت : 203.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.49
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.02 قیمت فروخت : 76.16
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.62 قیمت فروخت : 912.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 508900 دس گرام : 436300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 466488 دس گرام : 399939
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8021 دس گرام : 6884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کیا پاکستان آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر چکا ہے؟احسن اقبال کا واضح بیان جاری

11 Jun 2023
11 Jun 2023

(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی تمام شرائط پوری کر چکا ہے۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک بیان میں احسن  اقبال کا کہنا تھا کہہم نے یہ بجٹ پورے سال کے لیے بنایا ہے،الیکشن کے بعد بننے والی حکومت بجٹ میں ردوبدل بھی کرسکتی ہے۔وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا  کہ پاکستان آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کرچکا ہے لیکن اس کے باوجود  نویں جائزے میں التوا کی وجہ سمجھ سے باہر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے