اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گزشتہ ایک سال میں کتنے ارب ڈالر کا غیر ملکی قرض ادا کیا گیا ؟جانئے

10 Jun 2023
10 Jun 2023

(ویب ڈیسک)گزشتہ ایک سال میں 12 ارب ڈالر کا غیر ملکی قرض ادا کیا گیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک بیان میں وزیرخزانہ نے کہا کہ جولائی 2022 سے اب تک حکومت تقریبا 12 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضہ جات کی ادائیگی کر چکی ہے، اس کے باوجود ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب 34 کروڑ ڈالر ہیں۔خیال رہے کہ قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2023-24 کا 1450 کھرب کا وفاقی بجٹ پیش کر دیا گیاہے،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 سے 35 فیصد جبکہ پنشنرز کی پنشن میں 17.5 فیصد اضافہ کی تجویز دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے