اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نیب میں پرویزالہٰی، مونس اور علی افضل ساہی کیخلاف باقاعدہ تحقیقات شروع

09 Jun 2023
09 Jun 2023

(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی، مونس الہٰی اور علی افضل ساہی کیخلاف باقاعدہ تحقیقات کاآغاز کردیا۔

نیب نے گجرات، منڈی بہاؤالدین کے تعمیراتی ٹھیکوں کی مدمیں ایک ارب 25 کروڑکی کرپشن کی شکایات پر تحقیقات شروع کردیں۔ ملزمان پر فرنٹ مینوں کے ذریعے کک بیکس وصول کرنے کا الزام ہے۔

نیب ذرائع کے مطابق گجرات،منڈی بہاؤالدین میں تعمیراتی ٹھیکوں میں رشوت وصولی کیلئے محمد خان بھٹی کی نگرانی میں گروہ سرگرم رہا۔

خیال رہے کہ چوہدری پرویز الہیٰ ناجائز بھرتیوں کے کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔4 جون کو عدالت نے پرویز الہٰی کا جسمانی ریمانڈ دینے کی اینٹی کرپشن کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے