اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

تنخواہیں ، پنشن مہنگائی کے تناسب سے بڑھائی جائیں، سرکاری ملازمین کا مطالبہ

09 Jun 2023
09 Jun 2023

(ویب ڈیسک) دارالحکومت میں سرکاری ملازمین کی جانب سے احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ ملازمین نے مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔

دھرنے میں شریک سرکاری ملازمین نے ہاؤس رینٹ، کنوینس اور میڈیکل الاؤنس میں 200 فیصد اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ احتجاجی مظاہرے میں سینکڑوں ملازمین شریک ہیں۔

سرکاری ملازمین نے مختلف محکموں کے درمیان تنخواہوں میں فرق دورکرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ ملازمین نے 2 روزسے وفاقی سیکرٹریٹ کا مرکزی گیٹ بند کررکھا ہے۔

مسلم لیگ ن اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی اتحادی حکومت آج مالی سال 24-2023ء کا 14 ہزار 500 ارب روپے مالیت کا بجٹ پیش کرے گی، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کا امکان ہے۔

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نئے بجٹ میں تنخواہوں، پنشن میں مناسب اضافے کی یقین دہانی کرا چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے