اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

محکمہ ماحولیات نے ہائیکورٹ میں سموگ سے متعلق قوانین عدالت پیش کر دیے

09 Jun 2023
09 Jun 2023

(ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کے لیے دائردرخواست پر سماعت ہوئی، محکمہ جنگلات نے پی ایچ اے کو درخت لگانے کے لیے چھانگا مانگا میں سو ایکڑ زمین دینے کی آفر کردی۔

جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی،عدالت نے دونوں محکموں کو جلد ایم او یو سائن کرنے کی ہدایت کردی۔

محکمہ ماحولیات نے سموگ سے متعلق قوانین عدالت پیش کردیے۔عدالت نے سموگ سے متعلق قوانین بنانے پر محکمہ ماحولیات کی تعریف کی۔

عدالت نے سکولز،کالجز میں درخت لگانے کے احکامات پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کردی۔ عدالت نے ہدایات دیں کہ سموگ کے تدارک کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں جس علاقے میں ماحولیاتی آلودگی ہو وہاں کے ماحولیاتی افسر کیخلاف کارروائی کی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے