اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

رواں سال ملک میں کاروں، ٹرکوں، ٹریکٹروں کی پیداوار میں کمی

09 Jun 2023
09 Jun 2023

(ویب ڈیسک) رواں مالی سال کے دوران10بلین ٹری سونامی پروگرام کے تحت 18 کروڑ 84 لاکھ سے زائد پودے لگائے گئے۔

اقتصادی سروے میں بتایا گیا کہ پاکستان تخفیف غربت فنڈ کے تحت اب تک صحت، تعلیم، پانی اور انفراسٹرکچر کے 38 ہزار 900 منصوبے مکمل کیے جا چکے ہیں۔

رواں مالی سال کے دوران پاکستان ریلویز کی آمدن 39,950 ملین روپے رہی۔ ٹیکس کٹوتی کے بعد پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے منافع میں879فیصد کا اضافہ ہوا۔

رواں سال ملک میں کاروں کی پیداوار میں 47.3 فیصد کمی واقع ہوئی، گذشتہ مالی سال 2021-22 میں یہ پیداوار ایک لاکھ 66 ہزار 768 تھی جو رواں مالی سال میں کم ہو کر 87 ہزار 820 رہ گئی۔

ٹریکٹرز کی پیداوار 41 ہزار 872 تھی جو رواں مالی سال کے دوران 46 فیصد کی کمی کے ساتھ 22 ہزار 626پر آ گئی۔ بسوں کی پیداوار 606 رہی جبکہ اس کے مقابلہ میں 2021-22 کے دوران یہ تعداد 459 تھی۔ رواں مالی سال کے دوران 2 ہزار 677 ٹرکوں کی پیداوار ہوئی جبکہ گذشتہ مالی سال کے دوران یہ تعداد 4 ہزار 445 تھی۔

سروے کے مطابق بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام کے تحت ایک کروڑ 18 لاکھ بچے اس وقت تک رجسٹرڈ ہو چکے ہیں۔ سروے کے مطابق پاکستان کی کل آبادی 22 کروڑ 92 لاکھ 20 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے