اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان میں مویشیوں کی تعداد 5 کروڑ 34 لاکھ سے بڑھ کر 5 کروڑ 55 لاکھ ہو گئی

08 Jun 2023
08 Jun 2023

(لاہور نیوز) اقتصادی سروے رپورٹ 2022-23 کے مطابق پاکستان میں مویشیوں کی تعداد 5 کروڑ 34 لاکھ سے بڑھ کر 5 کروڑ 55 لاکھ ہو گئی۔

رپورٹ کے مطابق ملک میں گدھوں کی تعداد مزید ایک لاکھ بڑھ گئی، گدھوں کی تعداد 57 لاکھ سے بڑھ کر 58 لاکھ ہو گئی، ایک سال میں بھینسوں کی تعداد میں 13 لاکھ کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں بھینسوں کی تعداد 4 کروڑ 37 لاکھ سے بڑھ کر 4 کروڑ 50 لاکھ ہو گئی۔

اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق ایک سال میں بھیڑوں کی تعداد میں 4 لاکھ کا اضافہ ہوا، بھیڑوں کی تعداد 3 کروڑ 19 لاکھ سے بڑھ کر 3 کروڑ 23 لاکھ ہو گئی، بکریوں کی تعداد 22 لاکھ اضافے کے بعد 8 کروڑ 25 لاکھ سے بڑھ کر 8 کروڑ 47 لاکھ ہو گئی۔

گھوڑوں، اونٹوں اور خچروں کی تعداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوا، گھوڑوں کی تعداد 4 لاکھ اور خچروں کی 2 لاکھ برقرار رہی، ملک میں اونٹوں کی تعداد 11 لاکھ برقرار رہی، ایک سال میں مویشیوں کی تعداد میں 21 لاکھ کا اضافہ ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے