اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمت کا تعین کر دیا

08 Jun 2023
08 Jun 2023

(لاہور نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے آر ایل این جی کی قیمت کا تعین کر دیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق آر ایل این جی کی قیمتوں کا اطلاق یکم جون 2023 سے ہو گا، مئی کے مقابلے میں جون میں ایس این جی پی ایل کی ٹرانسمیشن میں 5.07 فیصد کمی ہوئی، ایس این جی پی ایل نے گزشتہ ماہ کے مقابلے میں ڈسٹری بیوشن میں 5.09 فیصد کمی کی۔

گزشتہ ماہ کے مقابلے میں ایس ایس جی سی ایل نے ٹرانسمیشن میں 5.22 فیصد کمی کر دی، ایس ایس جی سی ایل نے ڈسٹری بیوشن میں 5.23 فیصد کمی کی ہے۔اوگرا نے وفاقی حکومت کی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق سوئی کمپنیوں کے لیے قیمتوں کا تعین کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے