اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں بڑی مندی،سرمایہ کاروں کو 50 ارب سے زائد کا نقصان

08 Jun 2023
08 Jun 2023

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث بڑی مندی سے سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان ہو گیا۔

حصص مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ایک مرتبہ پھر مثبت انداز میں ہوا، دن کے آغاز میں انڈیکس 116.93 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی ،تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 456.25 پوائنٹس کی گراوٹ دیکھی گئی اور انڈیکس 41686.46 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔

پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 1.08 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی جبکہ 10 کروڑ 10 لاکھ 54 ہزار90 شیئرز کا لین دین ہوا۔مندی کے باعث سرمایہ کاروں کو 50 ارب روپے سے زائد کا نقصان برداشت کرنا پڑ گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے