اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گرمی میں بتدریج اضافہ ہونے لگا

08 Jun 2023
08 Jun 2023

(لاہور نیوز) گرمی میں بتدریج اضافہ ہونے لگا۔ شہر کا درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

شہر کا موسم قدرے گرم ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا۔ کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ہوا میں نمی کا تناسب 54 فیصد رہا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق میدانی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ آئندہ 24 گھنٹے میں لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

دوسری جانب فضائی آلودگی کا مسئلہ پھر سر اٹھانے لگا۔ لاہور فضائی آلودگی کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گیا۔ شہر کا اوسط ائیر کوالٹی انڈیکس 209 ریکارڈ کیا گیا۔ جوہر ٹاؤن  میں اے کیو آئی 209 ، ڈی ایچ اے فیز فائیو میں 172 رہا۔ ایف سی کالج کے اطراف میں اے کیو آئی 160 ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون سیزن میں معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے