اپ ڈیٹس
  • 261.00 انڈے فی درجن
  • 316.00 زندہ مرغی
  • 458.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.10 قیمت فروخت : 278.30
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.60 قیمت فروخت : 907.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248400 دس گرام : 212900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227698 دس گرام : 195157
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3097 دس گرام : 2658
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 ویسٹ انڈیز اور امریکا سے انگلینڈ منتقل ہونے کا امکان

06 Jun 2023
06 Jun 2023

(ویب ڈیسک) امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کرکٹ انفراسٹرکچر کا فقدان پریشان کن ہے جس کے باعث ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 ویسٹ انڈیز اور امریکا سے انگلینڈ منتقل ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔

امریکا  اور ویسٹ انڈیز میں ابھی تک کرکٹ کے سٹیڈیمز انٹرنیشنل معیار کے نہیں ہیں،  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2024 کی میزبانی ویسٹ انڈیز اور امریکا کو دی گئی ہے، تاہم اتنے کم وقت میں ورلڈکپ کیلئے دونوں ممالک میں وینیوز کی تیاری مشکل ہے۔

ذرائع کے مطابق امکان ہے کہ آئی سی سی انگلینڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی میزبانی کی درخواست کر سکتا ہے جبکہ 2030 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی ویسٹ انڈیز اور امریکا کو دی جاسکتی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے