اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

'کیمپ میں واپس بلا لو'وہا ب ریاض کی پی سی بی کو درخواست

05 Jun 2023
05 Jun 2023

(ویب ڈیسک)نگران پنجاب حکومت کے مشیر اور فاسٹ باولر وہاب ریاض نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے کیمپ میں بلانے کی درخواست کردی۔

تفصیلات کےمطابق میڈیا سے گفتگو میں وہاب ریاض نے کہا کہ پی سی بی سے درخواست ہے کہ کیمپ میں بلایا جائے۔کیمپ میں اچھے انداز میں باولنگ پریکٹس کر سکوں گا۔ کیمپ میں باولنگ کرنے سے ردھم اور فارم حاصل کرنے کا بہترین موقع ملتا ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ ابھی کرکٹ کو خیر باد  کہنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، کیمپ میں مدعو نہیں کیا گیا تو باولنگ چھوڑ نہیں دوں گا۔وہاب ریاض کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم کو ورلڈکپ کے لیے ابھی سے فوکس کرنا ہوگا۔ یہ ٹی 20 کرکٹ نہیں کہ 4 اوورز سے کام چل جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے