اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

راستے کی بندش، آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کا سپلائی بند کرنے کا اعلان

05 Jun 2023
05 Jun 2023

(لاہور نیوز) راولپنڈی اسلام آباد سے کہوٹہ جانے والے راستے کی بندش پر آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے کل سے سپلائی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔

راولپنڈی اسلام آباد سے کہوٹہ جانے والے راستے کی بندش تیسرے روز میں داخل ہو چکی ہے، آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ کل سے گلگت بلتستان، جموں کشمیر اور ہوائی اڈوں کی سپلائی بند رہے گی۔

ایسوسی ایشن آئل ٹینکر کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کو کل تک کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے، روڈ کا معاملہ حل ہونے تک سپلائی کو مکمل طور پر بند رکھا جائے گا، ضلعی انتظامیہ کی غیر سنجیدگی پر احتجاج کا راستہ اپنایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے