اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ریلوے ہیڈ کوارٹرز یوٹیلیٹی سٹورز پر صارفین سستے آٹے کیلئے خوار ہونے لگے

05 Jun 2023
05 Jun 2023

(لاہور نیوز) سستے یوٹیلیٹی سٹورز بھی بے سود ثابت ہونے لگے۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرز یوٹیلیٹی سٹورز پر صارفین سستے آٹے کیلئے خوار ہونے لگے۔

حکومت کی سستا آٹا فراہم کرنے میں غیر سنجیدگی سامنے آ گئی۔ یوٹیلیٹی سٹورز پر سستے آٹے کی فراہمی بہتر نہ بنائی جا سکی۔ خواتین سستے سٹورز کے باہر گرمی اور دھوپ میں خوار، لمبی لمبی قطاروں میں کھڑے ہونے پر مجبور ہیں۔

ریلوے ہیڈ کوارٹرز یوٹیلیٹی سٹورز پر آئی خواتین کا کہنا تھا کہ بچوں کو گھر چھوڑ کر سستا آٹا لینے آئی ہیں، ابھی تک نہیں ملا۔ شدید گرمی میں گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے۔

خواتین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ مہنگائی کی وجہ سے جینا مشکل ہو گیا ہے۔ یوٹیلیٹی سٹورز پر سستے آٹے کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے