اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن کی آمد آمد، لیگی اراکین اسمبلی کو فنڈز دینے کی سفارش

05 Jun 2023
05 Jun 2023

(لاہور نیوز) لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے سابقہ لیگی اراکین صوبائی اسمبلی و موجودہ اراکین اسمبلی کے حلقوں کو فنڈز دینے کی سفارشارت کردیں۔

ذرائع کے مطابق ایوان وزیراعلیٰ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سابقہ لیگی اراکین صوبائی اور موجودہ اراکین قومی اسمبلی کے حلقوں کی ترقیاتی اسکیموں کو بجٹ میں شامل کرنے کی سفارش کی گئی ہے، صوبائی دارالحکومت میں لیگی اراکین کے  صوبائی حلقوں کو 2 ارب روپے سے زائد کا فنڈ دینے کی سفارشات کی گئی ہیں۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ لاہور میں لیگی قومی اراکین اسمبلی کو بھی فی کس 10 کروڑ روپے دینے کی سفارشات ہیں، ن لیگ کے ٹکٹ ہولڈرز کو بھی فی کس 10 کروڑ روپے کی گرانٹ دینے کی سفارش کی گئی ہے، ایوان وزیر اعلی پنجاب نے ضلعوں سے حلقوں میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے مختلف سفارشات طلب کی تھیں۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نگران حکومت مذکورہ فنڈ دینے کی سفارشات پر حتمی فیصلہ کرے گی، دوسری جانب چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ نے چار ماہ کے صوبائی بجٹ میں نئی اسکیموں کو شامل کرنے سےانکار کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے