اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: عثمان بزدار آج نیب لاہور میں پیش ہوں گے

05 Jun 2023
05 Jun 2023

(لاہور نیوز) سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری کے سلسلے میں آج نیب لاہور میں پیش ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق نیب عثمان بزدار کے خلاف 9 ارب سے زائد مالیت کے اثاثہ جات بنانے پر تحقیقات کر رہا ہے، سابق وزیراعلیٰ کو آج نیب لاہور میں طلبی کا نوٹس لاہور اور ڈی جی خان میں ان کی رہائش گاہ پر بھجوایا گیا تھا۔

نیب نے عثمان بزدار کو کیس کی انکوائری میں دسویں مرتبہ طلب کیا ہے، نیب کی جانب سے تحقیقات کیلئے طلبی پر عثمان بزدار اب تک 2 مرتبہ پیش ہوئے ہیں۔

عثمان بزدار نے تاحال ایسیٹ ڈکلیئریشن پروفارمہ پر مکمل تفصیلات نیب کو فراہم نہیں کیں، نیب نے محکمہ سی اینڈ ڈبلیو سے عثمان بزدار دور کے تمام منصوبہ جات کی تفصیلات بھی طلب کر رکھی ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے