اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارت میں ٹرین حادثے کا معاملہ، کرکٹر حسن علی کا ردعمل جاری

04 Jun 2023
04 Jun 2023

(ویب ڈیسک )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی نے بھارت میں ہونیوالے خوفناک ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار کردیا۔

تفصیلات کےمطابق کرکٹر حسن علی نے اپنے ٹوئٹراکاونٹ  پر بھارتی ٹرین حادثے کی تصویر شیئر کی اور اس کے کیپشن میں اظہار افسوس کرتے ہوئے لکھا کہ بھارت میں پیش آئے ٹرین حادثے کا سن کر دکھ ہوا۔انہوں نے دعا کرتے ہوئے مزید لکھا کہ اللہ مرنے والوں کے لواحقین کو صبر عطا کرے۔

واضح رہےکہ ٹرین کا یہ حادثہ بھارتی ریاست اڑیسہ میں پیش آیا تھا جہاں 2   مسافر ٹرینیں ایک ٹریک پر آکر آپس میں ٹکرا گئیں اور حادثے کے بعد مسافر بوگیاں دوسرے ٹریک پر کھڑی مال گاڑی پر چڑھ گئی تھیں۔حادثے کے نتیجے میں 250 سے زائد لوگ ہلاک ہوئے جبکہ زخمیوں کی تعداد 900 کے قریب بتائی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے