اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کرکٹر رومان رئیس بھی محمد آصف کے معترف، فاسٹ باولر کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

04 Jun 2023
04 Jun 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر رومان رئیس نے کہا ہے کہ محمد آصف جیسا جادوگر باولر کبھی نہیں دیکھا۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں رومان رئیس نے   کہا کہ محمد آصف کی مہارت کو دنیا کے ہر بہترین بلے باز نے تسلیم کیا ہے جس سے ان کی مہارت کا اندازہ ہوتا ہے، انکا ایکشن نہایت آسان تھا ایسا لگتا ہی نہیں تھا کہ کوئی فاسٹ باولر بالنگ کروا رہا ہے، آصف ایسے باولر تھے جنہیں آملہ، پیٹرسن، ڈی ویلیئرز، گریم جیسے لوگ پسند کرتے ہیں۔

رومان رئیس نے کہا کہ مجھے ان کے ساتھ کھیلنے کا کبھی موقع نہیں ملا لیکن حال ہی میں جب وہ اپنے عروج پر تھے تو امریکا میں ان کے ساتھ باولنگ کرنے کا موقع ملا، انہوں نے بتایا کہ میں 130 کی رفتار سے گیند کروارہا تھا لیکن وہ 120 کی  سپیڈ سے گیندبازی کررہے تھے لیکن مجھ سے زیادہ اچھی انکی بال وکٹ کیپر پکڑ رہا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے