اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ندایاسر کے شوہر کا اپنی بیوی سے برقع پہننے کی خواہش کا اظہار

02 Jun 2023
02 Jun 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ ندا یاسر کے شوہر اور پروڈیوسریاسر نواز نے کہا ہے کہ مجھے خواہش ہے کہ میری بیوی برقع پہنے۔

تفصیلات کےمطابق یاسر نواز اپنی اہلیہ ندا یاسر کے ساتھ  ایک شو میں شریک ہوئے ،اس دوران میزبان کے ایک سوال کے جواب میں ندا یاسر نے کہا کہ یاسر کو اپنے اوپر تو سیاہ رنگ پسند ہے اور میرے اوپر شوخ رنگ پسند ہیں، جس پر یاسر نواز نے کہا  میں تو چاہتا ہوں ندا برقع پہنے اور نقاب کرے۔

میزبان نے ندا سے سوال کیا کہ  کیا آپ یاسر کی اس خواہش کو پورا کرنے کا سوچیں گی ؟ جس کے جواب میں ندا یاسر نے کہا میں اللہ کے لیے کروں گی، شوہر کے لیے نہیں کروں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے