اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کس اداکارہ کو کام نہیں آتا؟ شگفتہ اعجاز نے بتا دیا

02 Jun 2023
02 Jun 2023

(ویب ڈیسک) سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کا کہنا ہے کہ اداکارہ نور ظفر خان اپنی غلطی نہیں مانتی۔

شگفتہ اعجاز حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں جس دوران میزبان نے اداکارہ سے سوال کیا کہ وہ کون سی اداکارہ ہیں جو اوور کانفیڈنس ہیں؟ اس سوال پر سوچ بچار کے بعد شگفتہ اعجاز نے نام لینے کے بجائے ٹال مٹول سے کام لیا۔

بعد ازاں میزبان  نے اداکارہ  کے سامنے کہاوت ’ ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا ‘ رکھی اور سوال کیا کہ وہ کون سی اداکارہ یا اداکار ہیں جن سے متعلق آپ کو لگتا ہے کہ انہیں کام نہیں آتا اور وہ اپنی غلطی دوسروں پر ڈال دیتے ہیں؟

کافی سوچ بچار کے بعد شگفتہ اعجاز  نے اداکارہ سارہ خان کی بہن نور ظفر خان کا نام لیا۔

واضح رہے کہ  شگفتہ اعجاز  نور ظفرخان کے ساتھ نجی ٹی وی کے ڈرامے  کے ایک  پراجیکٹ کا حصہ رہ چکی ہیں تاہم نور نے اس ڈرامے سے علیحدگی کرلی تھی  جس کے بعد  نور ظفر کی جگہ اداکارہ  وشمہ فاطمہ  کو کاسٹ کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے