اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 449.00 زندہ مرغی
  • 651.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.74 قیمت فروخت : 38.80
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.60
  • یورو قیمت خرید: 297.14 قیمت فروخت : 297.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 343.66 قیمت فروخت : 344.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.67 قیمت فروخت : 179.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.09 قیمت فروخت : 203.45
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.18 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.27 قیمت فروخت : 76.41
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.91 قیمت فروخت : 904.53
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243700 دس گرام : 208900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 223390 دس گرام : 191490
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2840 دس گرام : 2438
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فواد خان کی اہلیہ کی سالگرہ،اداکار نے بیوی کو کیا سرپرائز دیا؟جان کر آپ حیران رہ جائینگے

25 May 2023
25 May 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف اداکار فواد خان نے اپنی اہلیہ صدف خان کوان کی سالگرہ کا سرپرائزتھائی لینڈ میں پارٹی کااہتمام کرکے دیا۔

تفصیلات کےمطابق صدف فواد خان کی سالگرہ کی تقریب میں اداکار احمد علی بٹ ،فلمساز نینا کاشف اور عمارہ حکمت، سٹرنگز کے سابق بینڈ میٹ فیصل کپاڈیہ اور ان کی اہلیہ سیما کپاڈیہ بھی موجود تھے۔احمد علی بٹ نے تقریب کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ 'سالگرہ مبارک ہو صدف'' اس خوبصورت ماحول میں آپ اور اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ وقت گزارنا بہت اچھا لگا'۔

فلمساز نینا کاشف نے بھی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی، اپنی انسٹاگرام سٹوری میں انہوں نے صدف کیلئے نیک خواہشات اور دعاؤں کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ' آپ ہمیشہ مسکراتی اور جگمگاتی رہیں'سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فواد کی اہلیہ صدف نے اپنی سالگرہ کے موقع پر ایک شاندار سیاہ رنگ کا لباس پہن رکھا ہے جس میں وہ ہمیشہ کی طرح انتہائی شاندار اور خوبصورت لگ رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے