اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 356.00 زندہ مرغی
  • 516.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.30
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.03 قیمت فروخت : 908.66
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 240000 دس گرام : 205800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219998 دس گرام : 188649
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3001 دس گرام : 2576
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی: پی ٹی آئی نے روٹ کا شیڈول جاری کردیا

05 May 2023
05 May 2023

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کے لیے ہفتے کے روز نکالی جانیوالی ریلی کے روٹ کا شیڈول جاری کردیا۔

رہنما تحریک انصاف حماد اظہر نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے بروز ہفتہ، دوپہر تین بجے  زمان پارک سے لکشمی چوک تک ریلی نکالی جائے گی، ریلی کی قیادت چیئرمین عمران خان کریں گے، ریلی کا مقصد ملک میں آئین، جمہوریت اور انسانی حقوق کا تحفظ ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ریلی کا روٹ زمان پارک، اقبال روڈ (گڑھی شاہو)، ریلوے سٹیشن، نشتر روڈ، میکلوڈ روڈ، لکشمی چوک ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے