اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مارکیٹ میں الیکٹرانک سگریٹ کی بھی سرعام فروخت کی اجازت

31 Mar 2023
31 Mar 2023

(لاہور نیوز) وزارت صحت نےعام سگریٹس کے بعد الیکٹرانک سگریٹس کو بھی مارکیٹ میں عام فروخت کی مشروط اجازت دے دی۔

تفصیلات کے مطابق الیکٹرانک سگریٹ،سگار،وہیپ یعنی پاکٹ سائز شیشہ،اب سگریٹ پان کی دکانوں پر کھلےعام فروخت ہو سکیں گے، وزارت صحت نے بھی مشروط اجازت دیدی۔

تمباکوہیٹڈ پروڈکٹس کیلئےاُن کے 65فیصد حصے پرمضرصحت کی وارننگ شائع کرنا لازم قرار دی گئی ہے ، وزارت صحت کےمطابق فیصلہ تمباکونوشی کی تمام اقسام کو ضابطےکے تحت لانےکیلئے کیا گیا ہے۔

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کا تمباکو کنٹرول سےمتعلق کنونشن بھی تمباکو پرپابندی یا اسے ریگولرائزکرنے کی اجازت دیتا ہے، طبی ماہرین نے فیصلے پرشدید تحفظات کا اظہار کیا ہے، ماہرین صحت کےمطابق ٹوبیکو ہیٹڈ پروڈکٹس بھی عام سگریٹس کی طرح ہی مضر صحت ہیں۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے