اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 474.00 زندہ مرغی
  • 687.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.46 قیمت فروخت : 38.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.60
  • یورو قیمت خرید: 297.68 قیمت فروخت : 298.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 344.62 قیمت فروخت : 345.24
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.17 قیمت فروخت : 179.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.73 قیمت فروخت : 203.10
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.76 قیمت فروخت : 74.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.97 قیمت فروخت : 76.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.18 قیمت فروخت : 904.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 249300 دس گرام : 213700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 228523 دس گرام : 195890
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2989 دس گرام : 2566
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعظم کا سیاسی و قانونی معاملات پر مشاورت کا فیصلہ

24 Mar 2023
24 Mar 2023

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی کے اتنخابات کی منسوخی اور اٹارنی جنرل کے مستعفی ہونے کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب، وفاقی وزیر قانون سمیت معاونین خصوصی کو مشاورت کے لیے طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت مشاورت اجلاس شہباز شریف کی رہائشگاہ ماڈل ٹاؤن میں ہو گا، اجلاس میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وزیراعظم کے معاونین خصوصی شامل ہوںگے، وزیراعظم کے معاونین خصوصی عطاء اللہ تارڑ، ملک احمد خان اور منصور عثمان اعوان کو ماڈل ٹاؤن طلب کیا گیا ہے۔

 چیف سیکرٹری پنجاب اور دیگر اعلی صوبائی شخصیات بھی وزیراعظم شہباز شریف سے ملنے ان کی رہائشگاہ پہنچیں گی، وزیراعظم تمام شخصیات سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پنجاب کے انتخابات ملتوی ہونے کے بعد کی صورتحال اور اٹارنی جنرل کے مستعفیٰ ہونے کے معاملے پر مشاورت کرینگے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے