اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عمران خان کو لاحق خطرات پر پوری قوم تشویش میں مبتلا ہے: مسرت جمشید

28 Jan 2023
28 Jan 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ قومی لیڈر عمران خان کی زندگی کو لا حق خطرات پر ساری قوم شدید تشویش میں مبتلا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسرت جمشید چیمہ نے لکھا کہ ملک کا بچہ بچہ آصف زرداری کی شہرت سے واقف ہے اس لئے کسی صورت خیر کی توقع نہیں رکھی جا سکتی، عمران خان واحد لیڈر ہیں جن کی زندگی کو سب سے زیادہ خطرات لاحق ہیں لیکن ان کی سکیورٹی ہٹا لی گئی ہے۔

رہنما پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ کروڑوں عوام کی دعائیں عمران خان کے ساتھ ہیں، نقصان پہنچانے کی سازش کرنے والے نا مراد ہی رہیں گے. عمران خان مکمل صحت یابی کے بعد دوبارہ عوام کے درمیان آنے کیلئے پرعزم ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے