اپ ڈیٹس
  • 224.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.36 قیمت فروخت : 40.43
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.00 قیمت فروخت : 279.50
  • یورو قیمت خرید: 321.38 قیمت فروخت : 321.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.40 قیمت فروخت : 369.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 191.18 قیمت فروخت : 191.53
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.36 قیمت فروخت : 200.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.50
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.00 قیمت فروخت : 76.13
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.25 قیمت فروخت : 910.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 472400 دس گرام : 405000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433030 دس گرام : 371247
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7311 دس گرام : 6275
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

باڈی بلڈنگ چمپئن شپ،سعد بٹ نے مسٹر پاکستان کاٹائٹل اپنے نام کرلیا

18 Jan 2023
18 Jan 2023

(ویب ڈیسک)آل پاکستان انٹر بورڈز باڈی بلڈنگ چمپئن شپ میں سعد بٹ نے مسٹر پاکستان کا میدان مار کر ٹائٹل جیت لیا۔

      تفصیلات کے مطابق لاہور بورڈ کے زیر اہتمام آل پاکستان انٹر بورڈز باڈی بلڈنگ چمپئن شپ پنجاب کالج کے جمنازیم میں منعقد  کی گئی  جس  میں پاکستان بھر سے 40کھلاڑیوں نے شرکت کی،پاکستان انٹر بورڈز باڈی بلڈنگ چمپئن شپ میں پہلی پوزیشن 46 پوائنٹس کے ساتھ سوات بورڈ نے حاصل کی دوسری پوزیشن 44پوائنٹس کے چمپئن شپ کے مہمان خصوصی چیئرمین لاہور بورڈ ڈاکٹر مرزا حبیب علی اور ڈائریکٹر پنجاب کالج عارف چوہدری نے کھلاڑیوں میں انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں، چیئرمین لاہور بورڈ نے جیتے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ۔ساتھ لاہور بورڈ نے حاصل کی جبکہ تیسری پوزیشن ٹیکنیکل بورڈ لاہور نے 24پوائنٹس کے ساتھ حاصل کی۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے