اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

21 Dec 2021
21 Dec 2021

(لاہور نیوز) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن کی جانب سے 14چھٹیوں کا اعلان کیا گیا۔ چھٹیاں 23 دسمبر سے 6 جنوری 2022 تک ہوں گی۔ تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے چھٹیوں پر عمل درآمد کے پابند ہوں گے۔ کالجز و انسٹی ٹیوٹ ہائر ایجوکیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق چھٹیاں دینے کے مجاز ہوں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے