اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محکمہ جنگلات نے شکار کیلئے پرمٹ لازمی قرار دے دیا

10 Nov 2021
10 Nov 2021

(لاہور نیوز)شکار کے شوقین افرادہو جائیں ہوشیار، محکمہ جنگلات نے شکار کے لئے پرمٹ لازمی قرار دے دیا۔ پرمٹ حاصل کرنے والافرد ہی شکار کھیل سکے گا۔شکاریوں کو مشروط قواعد وضوابط کے ساتھ شکار کی اجازت دی جائے گی۔

اس حوالےسےسیکرٹری جنگلات شاہد زمان کا کہنا ہے کہ سالہا سال سے بند تحصیلوں میں تیتر اور دیگرپرندوں کے شکار کی مشروط اجازت دے رہے ہیں۔ منتخب تحصیلوں میں پرمٹ کے حصول کیلئے آکشن میں حصہ لینا ضروری ہوگا۔پرمٹ کے اجراء سے شکار کو ریگولیٹ کرنے میں مدد ملے گی۔ سیکرٹری جنگلات کا مزید کہنا تھا کہ پرمٹ کا اجراء غیر قانونی شکار کی روک تھام میں معاون ثابت ہوگا۔ متعلقہ تحصیل آفیسر شکاری کا پرمٹ چیک کرنے کا مجاز ہوگا۔ شکارکو ریگولیٹ کرنے کیلئے لائحہ عمل طے کیا جا رہا ہے۔غیرقانونی شکار کے خاتمے کی مہم میں لوکل کمیونٹی کی معاونت بھی لی جائے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے