اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.51 قیمت فروخت : 40.58
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.05 قیمت فروخت : 279.55
  • یورو قیمت خرید: 322.60 قیمت فروخت : 323.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.39 قیمت فروخت : 370.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.61 قیمت فروخت : 192.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.62 قیمت فروخت : 200.98
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.37 قیمت فروخت : 74.50
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 477000 دس گرام : 408900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437247 دس گرام : 374822
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7449 دس گرام : 6393
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ایم ایس سروسز ہسپتال نے ڈاکٹر دراب شجاع کا اکاونٹ منجمند کروا دیا

21 Jul 2020
21 Jul 2020

(لاہور نیوز) سروسز ہسپتال کے ڈاکٹر کی بیرون ملک شفٹنگ کے دوران جاری تنخواہ کا معاملہ سامنے آنے پر ایم ایس سروسز ہسپتال نے ڈاکٹر دراب شجاع کا اکاونٹ منجمند کروا دیا۔ لاہور نیوز نے بیرون ملک شفٹ والے ڈاکٹر دراب شجاع کی غیر قانونی جاری تنخواہ پر خبر نشر کی تھی۔

لاہور نیوز نے ڈاکٹر دراب شجاع کی تنخواہیں نکلوانے کا ریکارڈ حاصل کر لیا۔ ڈاکٹر دراب شجاع کا اے ٹی ایم مقامی ڈاکٹر کے استعمال میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اے ٹی ایم کے ذریعے ڈاکٹر دراب شجاع کے اکاونٹ سے لایور میں ہر ماہ ٹرانزیکشن ہو رہی ہیں۔

ایم ایس سروسز ہسپتال ڈاکٹر افتخار احمد کے مطابق ڈاکٹر دراب شجاع کے اکاونٹ میں 3لاکھ روپے موجود ہیں۔ ڈاکٹر دراب شجاع کی جانب ہسپتال کی ساڑھے چار لاکھ روپے تنخواہوں کی مد میں گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے