اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.51 قیمت فروخت : 40.58
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.05 قیمت فروخت : 279.55
  • یورو قیمت خرید: 322.60 قیمت فروخت : 323.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.39 قیمت فروخت : 370.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.61 قیمت فروخت : 192.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.62 قیمت فروخت : 200.98
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.37 قیمت فروخت : 74.50
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 477000 دس گرام : 408900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437247 دس گرام : 374822
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7449 دس گرام : 6393
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نادیہ خان کا مارننگ شو کیلئے سرکار ی ٹی وی سے معاہدہ فائنل

07 Sep 2019
07 Sep 2019

(لاہور نیوز) مقبول اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے ایک بارپھرمارننگ شو کرنے کی ٹھا ن لی تاہم اس بار انہوں نے نجی ٹی وی کے بجائے سرکاری ٹی وی سے کام کرنے کا معاہدہ فائنل کرلیاہے ۔ نادیہ نے مارننگ شوزکے یکسانیت کا شکار ہونے پر دوبارہ مارننگ شو نہ کرنے کا اعلان کیاتھا اورتمام تر توجہ اداکاری پرمرکوزکردی تھی۔

انہوں نے کئی ڈراموں میں شاندار کام کیا تاہم اب پھران کوبطور میزبان مارننگ شو کا موقع ملاہے ۔ نادیہ خان سرکاری ٹی وی کے کراچی سنٹر سے اپنا شو محرم الحرام کے بعد شروع کریں گی جس کی تمام تیاریاں مکمل کی جاچکی ہیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے