اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماہ نور کی اردو فلم جنون عشق کا ٹریلر سوشل میڈیا پر مقبول

05 Mar 2019
05 Mar 2019

(لاہور نیوز) اداکارہ ماہ نو رکی اردوفلم جنون عشق کا ٹریلرسوشل میڈیا پرمقبول ہو گیا۔ فلم کے پروڈیوسر اصغر علی اور ہدایتکار نسیم حیدر شاہ ہیں۔ دیگر کاسٹ میں عدنان خان،ماہی خان، شاہد،آفرین پری ، راشد محمود،لکی ڈئیر،اچھی خان اور عامر قریشی شامل ہیں۔ ماہ نور کاکہناتھاکہ یہ ایک شاندار ڈیجیٹل فلم ہے جس کی نمائش کی تیاریاں جاری ہیں ۔چندروز قبل فلم کا ٹریلر ریلیز کیاگیاتھا جسے سوشل میڈیا پربہت پسند کیاجارہا ہے ۔فلم کی پوسٹ پرو ڈکشن بنکاک سے کرائی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے