اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.83 قیمت فروخت : 40.90
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 326.71 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.42 قیمت فروخت : 196.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.77 قیمت فروخت : 202.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.45 قیمت فروخت : 76.59
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.10 قیمت فروخت : 911.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500600 دس گرام : 429200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458880 دس گرام : 393430
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: پولیس 10 روز بعد بھی مغوی کو بازیاب نہ کروا سکی

10 Apr 2026
10 Apr 2026

(لاہور نیوز) ویلنشیا ٹاؤن سے اغواء ہونیوالے شخص کا 10 روز گزرنے کے بعد بھی تھانہ کاہنہ پولیس سراغ نہ لگا سکی۔

کاہنہ پولیس 10 روز بعد بھی مغوی کو بازیاب نہ کروا سکی، ای بلاک ویلنشیا ٹاؤن کے رہائشی منصور حسن رضوی کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا تھا۔

واقعہ کا مقدمہ پولیس نے مغوی کی اہلیہ سمیرا کی مدعیت میں درج کر رکھا ہے تاحال پولیس مغوی کو بازیاب کروانے میں ناکام رہی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مغوی کی بازیابی کیلئے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں، جلد مغوی کو بازیاب کر لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے