10 Apr 2026
(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم ڈیزل میں زیادہ کمی کا اعلان کریں گے، پیٹرول کی قیمتوں میں بھی کمی کا اعلان کیا جائے گا۔
وزیراعظم اسلام آباد ٹالکس کے حوالے سے بھی قوم کو اعتماد میں لیں گے.
ڈیزل میں 100 روپے کمی کا امکان ہے جبکہ پیٹرول میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے.
